the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) سپریم کورٹ نے قومی ترانہ، یعنی 'جن گن من' سے منسلک ایک اہم حکم میں چہارشنبہ کو کہا کہ ملک بھر کے تمام سینما گھروں میں فلم شروع ہونے سے پہلے قومی ترانہ ضرور بجے گا. سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ قومی ترانہ بجتے وقت سنیماہال کے پردے پر قومی پرچم دکھایا جانا بھی لازمی ہو گا، اور سنیما گھر میں موجود تمام لوگوں



کو قومی ترانہ کے احترام میں کھڑا ہونا ہوگا.

سپریم کورٹ نے کہا کہ قومی ترانہ قومی شناخت، قومی اتحاد اور آئینی حب الوطنی سے منسلک ہے. کورٹ کے حکم کے مطابق، خیال رکھا جائے کہ کسی بھی تجارتی مفاد میں قومی ترانہ کا استعمال نہیں کیا جا سکتا. اس کے علاوہ کسی بھی طرح کی سرگرمی میں ڈراما کرئیٹ کرنے کے لئے بھی قومی ترانہ کا استعمال نہیں کرے گا، 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.